پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ معیشت خطرناک طریقے سے نیچے کی طرف جا رہی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں اسد عمر نے کہا کہ اس ہفتے زرمبادلہ کے ذخائر میں مزید 100 ملین ڈالر سے زیادہ کی کمی ہوئی۔ان کا کہنا تھا کہ موڈیز نے آج کر دیا ہے
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.