کراچی: 4 روپے سستا ہونے کےبعد کاروباری ہفتے کےآخری روز انٹر بینک میں ڈالر ایک بار پھر مہنگا ہوگیا ہے۔ڈالرکی قدر میں ایک روز کی کمی کے بعد دوبارہ اضافہ دیکھا گیا، انٹربینک میں ٹریڈ کے دوران ڈالرایک روپیہ 27 پیسےمہنگا ہوکر 208 روپے 50 پیسےکاہوگیا۔تاہم اب مارکیٹ کے اختتام پر انٹربینک میں امریکی ڈالر 25 پیسےمہنگا ہوکر 207 روپے 48 پیسے پر بند ہوا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ملک کے مسائل کا حل اکیلے ایک جماعت نہیں نکال سکتی،نواز شریف

لندن میں مرکزی جمعیت اہلحدیث کے سربراہ ساجد میر سے ملاقات کے…

وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز آج مری جائیں گے

وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز آج  مری میں مختلف اداروں کا دورہ کریں…

لاہور: گھر میں آتشزدگی سے 2 بچے جھلس کرجاں بحق

لاہور کےعلاقے ڈیفنس کے قریب سجپال گاؤں میں گھر میں آگ لگ…

چارسدہ: دہشتگردوں کا پولیس چوکی پر حملہ، 3 اہلکار زخمی

چارسدہ:ڈھیری زرداد پولیس چوکی پر دہشت گردوں کی فائرنگ سے 3 پولیس…