اسلام آباد ہائی کورٹ نےاپنے تفصیلی فیصلےمیں قرار دیا ہےکہ ایون فیلڈ ریفرنس میں مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدرکوسنائی گئی سزابلا جواز تھی، نیب اپنا کیس ثابت کرنے میں ناکام رہا، بار ثبوت ملزمان پر منتقل ہی نہ کر سکا، ٹرائل کورٹ نے نواز شریف کے خلاف کرپشن کا الزام مسترد کیا جس کےخلاف اپیل دائر نہیں کی گئی۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.