نیٹ فلکس کی مشہور سیریز “دی کراؤن” میں استعمال ہونےوالے 2 لاکھ ڈالرز مالیت کے نوادرات چوری ہو گئےنیٹ فلکس نے تصدیق کی کہ چوری ہونےوالی نادر اشیا کی تعداد 350 کے قریب بنتی ہے۔ چوری ہونے والی اشیا میں سونے اور چاندی کا سامان بھی شامل ہےنیٹ فلیکس ترجمان کا کہنا ہے کہ چوری ہونےوالی اشیا کا متبادل منگوا لیاگیا ہے
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.