جاپان کے ساحل کے قریب پاناما کا مال بردار بحری جہاز کم گہرے پانی میں سمندر کی تہہ سے ٹکرانے کے بعد دو حصوں میں تقسیم ہوکر ڈوبنے لگا جبکہ اس سے تیل بھی خارج ہورہا ہے البتہ تیل ساحل تک نہیں پہنچا۔جاپانی کوسٹ گارڈز کے مطابق تیل کے اخراج پر قابو پانے کی کوشش کی جارہی ہے،  21 افراد پر مشتمل جہاز کے عملے کو بغیر کسی نقصان کے ریسکیو کرلیا گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

بابا گرو نانک کا جنم دن :نوجوت سنگھ سدھو کرتار پور پہنچ گئے

بھارتی کانگریس کے رہنما اور سابق کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو بابا گرو…

گورنر پنجاب نے عثمان بزدار کا استعفیٰ مسترد کر دیا

گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا…

’کورونا کی ایک قسم اتنی خطرناک ہو گی کہ دنیا میں قیامت برپا کردے گی

برمنگھم:ووہان انسٹیٹیوٹ آف ویرالوجی کی ماہر خاتون ’شی ژینگ نے کرونا وباء…