دوحا: سعودی عرب کی فٹبال ٹیم کے کپتان سلمان الفراج انجری کے باعث ورلڈ کپ کے بقیہ میچوں میں شرکت نہیں کرسکیں گے۔سعودی عرب کے اسٹار فٹبالر اور قومی ٹیم کے کپتان سلمان الفراج ارجنٹائن کے خلاف میچ میں آخری لمحات میں شدید زخمی ہوگئے جس کے باعث وہ ٹریننگ سیشن میں بھی حصہ نہیں لے سکے تھے۔ کپتان سلمان الفراج کو قطر میں جاری اگلے میچ کے تربیتی کیمپ سے رخصت دی
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.