لاہور کےعلاقےبادامی میں 5 لاکھ روپے تاوان کےلیےلڑکےکے مبینہ اغوا کا ڈراپ سین ہوگیا۔پولیس کےمطابق 14سال کا خبیب لڑکیوں کی آواز نکال کر اپنےوالدین کو بلیک میل کر رہا تھا،خبیب 5 اگست کو خود ہی غائب ہوا اور لڑکی کی آواز  میں باپ سےتاوان مانگا۔پولیس کا کہنا ہےکہ لڑکا دوست کے اسنوکرکلب سےملا، اس حوالے سےمزید تفتیش کی جا رہی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ڈاکوؤں کو این آر او مل گیا، حکمرانوں نے چوری بچانے کیلئے قانون بدل دیا: عمران خان

اسلام آباد:چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نےکہا ہےکہ ڈاکوؤں کو این…

راولپنڈی: سابق وزیرداخلہ پنجاب شجاع خانزادہ پر خودکش حملےکا سہولت کارگرفتار

کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) پنجاب اور سول حساس ادارے نےکلر سیداں …

اسحاق ڈار کی سینیٹ نشست خالی قرار دینے کا معاملہ، الیکشن کمیشن 9 جنوری کو فیصلہ سنائے گا

اسلام آباد:اسحاق ڈار کی سینیٹ نشست خالی قرار دینے کےمعاملے پر الیکشن…

کینسر کی ادویات عوام کو مفت ملیں گی,حمزہ شہباز

وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے میڈیا سے گفتگو میں ادویات سے…