بلوچستان کےضلع بارکھان کے علاقے حاجی کوٹ کے قریب کنوئیں سے خاتون سمیت تین افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ایس پی بارکھان نے جیو نیوز کوبتا یا کہ بارکھان کےعلاقے حاجی کوٹ کے نواح میں واقع کنویں سے خاتون سمیت تین افرادکی لاشیں نکالی انہوں نے کہا کہ برآمد شدہ لاشوں کی عمریں 20 سے 25 سال کے لگ بھگ ہیں
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.