اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ نون اور شین میں مفاہمت اور مزاحمت کی لڑائی ، ان کے سب بیانیے ٹائیں ٹائیں فش ہوچکے، اقتدار کے بھوکوں کو کوئی پذیرائی نہیں مل رہی۔ ان کا کہنا تھا کہ شہبازشریف کے خلاف اپنے ہی سازشیں کررہےہیں ،شہبازشریف پرجتنی مرضی سختیاں کرلیں اب شہبازشریف ہمارے ہوگئے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Many terrorists killed in Tank IBO: ISPR

Ten terrorists were killed during an intelligence-based operation (IBO) in the Tank…

ٹی 20 سیریز ، پاکستان اور بنگلہ دیش کے مابین آخری میچ کل کھیلا جائے گا

ٹی 20 سیریز، پاکستان اور بنگلہ دیش کے مابین آخری میچ کل…

کورونا وبا: مزید 43 افراد جاں بحق،مثبت کیسز کی شرح میں کمی

پاکستان میں کوروناسے مزید 43 افراد جاں بحق ہو گئےاین سی او…