سابق وزیر اعظم نواز شریف کی لاہورمیں واقع جائیداد کی19 نومبر کو ہونے والی نیلامی روک دی گئی۔ سابق وزیراعظم نوازشریف سے 80 لاکھ پاؤنڈز جُرمانہ وصولی کےکیس میں ان کی اَپرمال پر واقع جائیداد کی نیلامی 19 نومبرکوہوناتھی جسے ریونیو جج نے روک دیا ہے۔ریونیو جج نے اے سی کینٹ اور اے سی رائیونڈ کو نیلامی نہ کروانے کاحکم دیا ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.