اسلام آباد:اسلام آباد پولیس نےکم عمر بچی سے زیادتی کرنے کرکے مفرور ہونے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد کےعلاقے بنی گالہ کی پولیس نےکم عمر بچی سے زیادتی کے ایک کیس میں جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ملزم کو ٹریس کرکے گرفتار کرلیا، ملزم بچی سے زیادتی کرنے کے بعد روپوش ہوگیا تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

اسلام آباد میں غیرملکی خاتون سے زیادتی کا ملزم گرفتار

آئی جی اسلام آباد ڈاکٹر اکبر ناصر خان کا کہنا ہےکہ اسلام…

عمران خان کی 7 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور

اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی 7 مقدمات…

ڈیجیٹل پلیٹ فارمز کا استعمال پروپیگنڈے کیلئے نہ کریں، صدر مملکت

صدر عارف علوی نے 23ویں نیشنل سیکیورٹی اینڈ وار کورس کے شرکا…

زلمے خلیل زاد عمران خان کے حمایت میں پھر سامنے آگئے

زلمے خلیل زاد نے کہا کہ پاکستان کے وزیر داخلہ کا عمران…