ضلع تھرپارکرمیں بارشوں کی وجہ سےسانپ بھی بلوں سے باہر نکل آئےگزشتہ دوماہ میں سانپ کےڈسنےسے 1200 سے زائد افراد رواں سال مختلف تحصیلوں میں اب تک 1600 سےزائد سانپ کے ڈسنے کے واقعات ہوئے ہیں اسلام کوٹ میں سانپ کے ڈسنے سے دو سگے بھائی بھی جان سےہاتھ دھوبیٹھے۔دوردرازکےعلاقوں میں ڈسپنسریوں میں ویکسین دستیاب نہیں ہےسہولت بڑے اسپتالوں تک محدود ہے-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پاک فوج نے ملک میں حالیہ سیلاب متاثرین کے لیے ہیلپ لائن قائم کر دی

آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کی ہیلپ لائن یونیورسل…

خیبرپختونخوا میں 24گھنٹےمیں ڈینگی کےمزید 476 کیسز رپورٹ

پشاور: محکمہ صحت کے مطابق خیبرپختونخوا میں 24گھنٹےمیں ڈینگی کےمزید 476 کیسز…

ٹک ٹاکر ندیم نانی والا ساتھیوں سمیت گرفتار

ٹک ٹاکر ندیم نانی والا ڈسکہ کے یوٹیوبر احمد علی کے اغواء…

صوابی:ڈاکوؤں نےشہری سے 37 لاکھ روپے چھین لیے

صوابی روڈ پر ٹوپی بازار یں نجی بینک کے قریب ہی موٹر…