وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ سینیٹ میں اپوزیشن کی کاغذی اکثریت بل نہیں روک سکی، اس بری شکست کے بعد اپوزیشن کو اب سکون آ جائے گا، پیپلز پارٹی اور یوسف رضا گیلانی کا شکریہ کہ انہوں نے بل کو ملک کے مفاد میں بالواسطہ سپورٹ کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ہنگو ،این اے 33 میں ضمنی الیکشن کل ہوگا

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 33 ہنگو کی خالی نشست پر…

مبارک ہو سانس لینے پر ٹیکس نہیں لگایا، مفتاح کا عمران خان پر طنز

سابق وزیر خزانہ و مسلم لیگ (ن) کے رہنما مفتاح اسماعیل نے…

نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا

نیپرا نے بجلی کی قیمت فی یونٹ بجلی 3 روپے 9 پیسے…