وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ ٹیریان وائٹ عمران خان کی بیٹی ہے جس کے کئی ثبوت موجود ہیں۔ہ عمران خان نے خود بھی کبھی اس کا انکار نہیں کیا، مبینہ بیٹی ٹیریا ن کو کاغذاتِ نامزدگی میں ظاہر نہ کرنے پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان سے جواب طلب کر لیا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.