سابق وزیراعظم عمران خان کی رہائش گاہ بنی گالہ ہاؤس کے عقب میں خیمے لگادیے گئے۔خیمے میں 1500 سے 2000 افراد کو ٹھہرائے جانے کا انتظام ہے، خیموں میں ہوا کیلئے پنکھے اور بجلی کی فراہمی کیلئے جنریٹرز بھی لگائے گئے ہیں۔یہ واضح نہیں کہ یہ خیمے کس کے کہنے پر اور کیوں لگائے گئے ہیں۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.