امیر جماعت اسلامی سراج الحق نےکہا ہے کہ بار بار حکومت کرنے والے عوام کو کارکردگی بتائیں۔سراج الحق نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ مافیاز اور کرپٹ لوگوں نےملک کو 75 برسوں سے یرغمال بنایا ہوا ہے۔انہوں نےکہا کہ بار بار حکومت کرنے والےعوام کو کارکردگی بتائیں، حکمران بتائیں پاکستان میں ساڑھے تین کروڑ بچے تعلیم سےمحروم کیوں ہیں؟

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پنجاب حکومت نے لاہور میں دفعہ 144 نافذ کر دی

نگران وزیر اطلاعات نے کہا کہ لاہور میں جلسے،جلوس اور ریلیاں نکالنے…

عمران خان کی اسلام آباد عدالت پیشی کا معاملہ، پارٹی اجلاس طلب

عمران خان کی کل اسلام آباد عدالت میں پیشی کےمعاملے پر زمان…

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات 18 مئی سے شروع ہوں گے

پاکستان اور عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے درمیان مذاکرات 18…

جماعت اسلامی سےمذاکرات،عمران خان کی ہدایات پر پی ٹی آئی کی تین رکنی کمیٹی قائم

مرکزی سیکرٹری جنرل اسد عمر کی جانب سے کمیٹی کی تشکیل کا…