امین الحق نےکہا ہے کہ ایف بی آر کی پالیسیوں اور اسٹیٹ بینک کےکچھ قواعد ملک میں آئی ٹی ایکسپورٹ میں اضافے اورفری لانسرز کے ذریعے برآمدی ترسیلات کو بڑھانے میں رکاوٹ بن رہے ہیں۔مقامی ٹیلنٹ کام تو یہاں کررہا ہوگا لیکن کسی دوسرےملک سے اپنی کمپنی کو آپریٹ کرکے سارا زرمبادلہ اور کریڈٹ اس ملک کو مل رہا ہوگا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.