اسرائیلی خاتون کامیڈین نوئیم شوستر الیاسی نے اسرائیل سے تعلقات جوڑنے پر امارات بالخصوص دبئی کیلئے توہین آمیز گانا مع ویڈیو ریکارڈ کروایا جو دیکھتے دیکھتے عرب دنیا میں وائرل ہوگیا ہے۔طنزیہ گانا “دبئی، دبئی” اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے درمیان تعلقات کو معمول پر لانے کے حالیہ معاہدے پر تنقید کرتا ہے-
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.