جنوبی وزیرستان کی تحصیل برمل میں تھانہ راغزائی پر رات کے وقت نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کردیا ملزمان کی فائرنگ سے 2 پولیس اہل کار شہید ہو گئے جبکہ 2 اہلکار زخمی بھی ہوئے ہیں شہید اہلکاروں کی لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے-حملے کے دوران پولیس کی گاڑی کو بھی آگ لگادی
You May Also Like
اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلہ
فاقی دارالحکومت سمیت پشاور کے کئی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس…
- Sanniah Hassan
- May 3, 2023
حافظ آباد میں اسٹیج ڈانسر قتل
حافظ آباد: محلہ شریف پورہ میں اسٹیج ڈانسر کو قتل کردیا گیا۔پولیس…
- Sanniah Hassan
- April 23, 2023
سابق چیف جسٹس فیڈرل شریعت کورٹ جسٹس ریٹائرڈ حازق الخیری انتقال کرگئے
اہلخانہ کے مطابق نماز جنازہ آج دوپہربعد نماز ظہر مبارک مسجد ڈی…
- Sanniah Hassan
- April 2, 2023
سیکورٹی فورسز کا آپریشن، دہشتگرد کمانڈر جہنم واصل،پاک فوج کا جوان شہید
آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن کےدوران فورسز اور دہشت گردوں…
- Sanniah Hassan
- November 8, 2022