ایرانی وزیر خارجہ حسین امیرعبدالہیان نے کہا ہے کہ ایران سعودی مذاکرات درست سمت میں جارہے ہیں ۔لبنان میں میڈیا سے گفتگو میں حسین امیر کا کہنا تھاکہ ایران اور سعودی عرب کے درمیان مذاکرات کا تسلسل دونوں ممالک اور خطے کے مفاد میں ہے جبکہ خطے کی پائیدار سلامتی کیلئے سعودی عرب اور ایران کا کردار اہم حیثیت رکھتا ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.