کابل:افغانستان کے ہائر ایجوکیشن منسٹر مولوی عبدالباقی حقانی نے یونیورسٹیز میں خواتین کی تعلیم کا طریقہ کار وضع کرتے ہوئے کوایجوکیشن کو ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ خواتین اور مرد علیحدہ علیحدہ تعلیم حاصل کریں گے۔ تاہم خواتین پروفیسرز کی عدم موجودگی میں مرد پروفیسرز طالبات کو تعلیم دے سکیں گے
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.