کابل:افغان طالبان نے امریکی فوج کیلئے تیار کردہ کروڑوں روپے مالیت کی جدید ترین ٹیکنالوجی سے لیس سینکڑوں گاڑیوں پر قبضہ کرلیا، طالبان فوجی گاڑیوں کو لوکل ٹرانسپورٹ کے طور پر استعمال کرنے لگے،طالبان گاڑیوں کو اِس کثیر تعداد کو لوکل ٹرانسپورٹ کے طور پر استعمال کرنے لگے۔ اس حوالے سے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہےکہ متعدد شہری گاڑی پر سوار ہیں،
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.