طالبان نے لڑکیوں کے سیکنڈری گرلز اسکولوں کو دوبارہ کھولنے کے چند گھنٹوں بعد ہی بند کرنے کا حکم دے دیا، افغان وزارت تعلیم کے مطابق 6 ویں جماعت سے آگے کی طالبات کے بارے میں کوئی حتمی فیصلہ نہیں کیا گیا ہے۔طالبان کے اچانک فیصلے پر بچیاں اپنے آنسووں کو روک نہ پائیں اور رو پڑیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

بابا گرونانک کا جنم دن: کرتار پور راہداری سے بھارتی سکھ یاتریوں کی پاکستان آمد کا سلسلہ جاری

کرتار پور راہداری اور واہگہ بارڈر کو بھارتی سکھ برادری کیلئے کھولا…

کورونا وبا: پاکستان میں دوسرے روز بھی کوئی ہلاکت نہیں ہوئی

پاکستان میں کورونا سےگزشتہ 24 گھنٹےمیں کورونا کے باعث کوئی موت واقع…

Ramadan moon sighted in Pakistan

The Central Ruet-e-Hilal Committee announced that the Ramadan moon was sighted and…