انس حقانی نے مزار پر حاضری کی تصاویر بھی ٹوئٹ کیں — فوٹو: انس حقانی

طالبان کے رہنماؤں نے نامور مسلمان حکمران سلطان محمود غزنوی کی قبر پر حاضری دی۔

طالبان رہنماؤں نے فاتحہ خوانی بھی کی— فوٹو: انس حقانی

طالبان کے رہنما انس حقانی نے ساتھیوں کے ہمراہ افغانستان کے صوبے غزنی میں سلطان محمود غزنوی کی قبر پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی۔

— فوٹو: انس حقانی

انہوں نے مزار پر حاضری کی تصاویر بھی ٹوئٹ کیں اور لکھا کہ غزنی سے تعلق رکھنے والے محمود غزنوی نے اس خطے میں مسلمانوں کی حکمرانی قائم کی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

PM Shehbaz Sharif inaugurates Metro Bus service

Prime Minister Shehbaz Sharif launched the Orange Line Metro Bus service from…

شاداب نے بولنگ میں نئی ٹرکس شامل کرلیں، وکٹیں اڑانے کیلئے تیار

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 کے سیمی فائنل میں آسٹریلیا کے خلاف بہترین…

وزیراعظم عمران خان نے پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کی سمری مسترد کر دی

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے وزارت خزانہ کی پیٹرول کی قیمتوں…