FILE PHOTO: Taliban spokesman Suhail Shaheen leaves after a news conference in Moscow, Russia July 9, 2021. REUTERS/Tatyana Makeyeva

قطرمیں طالبان کے سیاسی دفترکے ترجمان سہیل شاہین نے ایک انٹرویو میں کہا کہ بھارت کابل میں دوبارہ سفارتخانے کھولے گا تو اس کے سفارتکاروں کومکمل سیکورٹی فراہم کی جائے گی۔ بھارت کوقومی اورباہمی مفادات کے بنیاد پرطالبان حکومت سے تعلقات قائم کرنا چاہئیں اورسابق افغان حکام سے روابط نہیں رکھنے چاہئیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کورونا وائرس کی نئی قسم “اومی کرون”،آئی سی سی کی ویمن ٹیموں کو دبئی پہنچانے کیلئے کوششیں تیز

عالمی ادارہ صحت نےجنوبی افریقہ میں پائےگئے کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ…

Motorists Baffled Due to Suspension of ITP Driving License Operation

ISLAMABAD, Oct 14 (APP): The motorists plying their vehicles on the Federal…

عائزہ خان نے مادھوری ڈکشٹ کا انداز اپنا لیا

انسٹاگرام پرعائزہ خان نےچند تصاویر شئیر کی ہیں یہ تصاویرعائزہ کےنئے پراجیکٹ…