امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ طالبان کی باتوں پریقین نہیں طالبان جوکہہ رہے ہیں اس پرعمل کب ہوتا ہے؟یہ دیکھیں گےجیک سلیوان نے کہا کہ تاہم طالبان کی حکومت کوتسلیم کرنے کا سوال قبل از وقت ہے۔طالبان کے طرز عمل پر منحصر ہوگا کہ وہ دنیا کو دکھائیں کہ وہ کون ہیں اورکیسےآگے بڑھنا چاہتے ہیں
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.