pic from google

افغانستان کی سپریم کورٹ نےاعلان کیا ہے کہ ملک میں چاند نظر آنے کی شہادت ملی ہےجس کے بعد سے کل سے ماہ صیام کا آغاز ہوگا وزارت محنت اور سماجی امور نے پہلے روزے کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا۔ افغانستان میں پہلے روزےکے موقع پر چھٹی کی تصدیق ذبیح اللہ مجاہد نے بھی کی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ایفل ٹاور کی اونچائی میں مزید اضافہ کیوں کیا گیا؟

پیرس کی یادگار کے اوپر ایک نیا ڈیجیٹل ریڈیو اینٹینا لگانے کے…

ورجن اٹلانٹک کا لاہور اور اسلام آباد کے درمیان اپنی سروس معطل کرنے کا اعلان

ترجمان نے کہا کہ ہم نے لندن ہیتھرو اور پاکستان کےدرمیان اپنی…

سلمان خان کو سانپ نے کاٹ لیا

سلمان خان کو ان کے پنویل کے فارم ہاؤس میں اتوار کی…

کترینہ کیف کی شادی ،سلمان خان کی سیکیورٹی

کترینہ اور وکی کے خاندان پوری تیاری کےساتھ راججستھان میں شادی کےوینیو…