طالبان کی وزارت حج اور اوقاف کی جانب سے ملک کی تمام مساجد کے مبلغین کو نماز جمعہ کے دوران ایک ہی خطبہ دینے اورطالبان کے سربراہ ملا ہیبت اللہ اخونزادہ کی فتح کے لیے لازمی دعا کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ متفقہ خطبے کی منظوری امارت اسلامیہ افغانستان کی اتھارٹی نے دی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کابل انتظامیہ کا اب کوئی وجود نہیں رہا سہیل شاہین

ٹوئٹر پر جاری ایک بیان میں طالبان سیاسی دفتر کے ترجمان سہیل…

روس: اولڈ ہوم میں لگنے والی خوفناک آگ میں 20 معمر افراد ہلاک

سائبیریا کے شہر کیمیروو کے ایک اولڈ ہاؤس میں لگنے والی آگ…

لبنان:آئل فیکٹری میں اچانک خوفناک آگ بھڑک اٹھی

لبنان کے تیل کی تنصیبات میں پیٹرول کے ذخیرے میں اچانک خوفناک…

برطانیہ: سوشل میڈیا پر پٹرول بیچنے کی کوشش، عوام میں شدید غم وغصہ

فیس بک پر ایک خاتون صارف نے پٹرول کے دو کینیوں کی…