غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق طالبان رہنما احمد اللہ وقاص کا کہنا ہےکہ افغانستان میں خواتین کے ہر قسم کےکھیل پر پابندی ہو گی جبکہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے افغان خواتین کو کرکٹ کھیلنے کی اجازت نہ ملنے پر تشویش کااظہار کیا ہے۔خواتین کو کرکٹ کھیلنےکی اجازت ملنی چاہیے،افغانستان کی صورتحال پر مسلسل نظر رکھےہوئے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

روس نےایرانی سیٹلائٹ “خیام” خلا میں بھیج دیا

روس نے منگل کے روز قازقستان کی ائیر بیس سے ایران کا…

سعودی عرب کا ترکیہ کے مرکزی بینک میں 5 ارب ڈالر جمع کرانے کا معاہدہ

ایس ایف ڈی کے مطابق اس رقم کی منتقلی کے سمجھوتے پرسوموار…

دنیا کی طویل القامت خاتون انتقال کر گئیں

دنیا کی سب سےلمبی قد والی مصری خاتون ہدیٰ عبدالجواد کا الشرقیہ…

سعودی عرب:عمرے اور سیاحت کیلئے چار دن کا مفت ٹرانزٹ ویزا

سیاحت کے فروغ اور زیادہ سے زیادہ افراد کو عمرے کی سعادت…