طالبان حکومت کےترجمان بلال کریمی نے ہفتے کےروزایک بیان میں کہا ہے کہ آزاد الیکشن کمیشن اور آزاد انتخابی شکایات کمیشن کے وجود اور کام کرنے کی اب کوئی ضرورت نہیں رہی ہےاگرہم نےکبھی ضرورت محسوس کی تواسلامی امارت ان کمیشنوں کوبحال کردےگی رواں ہفتے دوسرکاری محکموں یعنی وزارتِ امن اور پارلیمانی امور کی وزارت کو بھی تحلیل کردیا ہے
Up next
سلمان خان کو سانپ نے کاٹ لیا
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.