طالبان نے افغانستان میں  ملٹری کورٹ(فوجی عدالت) کی تشکیل کا حکم دے دیاہے۔افغان خبر رساں ایجنسی کے مطابق طالبان کے سپریم لیڈر ہیبت اللہ  اخوند زادہ نے  ملٹری کورٹ کی تشکیل کا حکم  دیا۔خبر رساں ایجنسی کے مطابق مولوی عبید اللہ نظامی کو ملڑی کورٹ کا سربراہ جبکہ مولوی سید آغا اور مولوی زاہد اخوندزادہ کو جج مقرر کیا گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

DRAP ‘directs’ provinces to launch crack down against illegal drugs

The Drug Regulatory Authority of Pakistan (DRAP) has issued directives to provincial…

دہشتگردوں کے پیچھے غیر ملکی ہاتھ اور سازش ہے۔شیخ رشید

 وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے…

’ ایک ہاتھ دو ، ایک ہاتھ لو‘: چالاک بندر کی ویڈیو وائرل

بندروں کی شرارتوں اور چالاکیوں سے بے شک ہر شخص واقف ہے…