نیٹو سیکرٹری جنرل اسٹولٹن برگ نےکہا کہ طالبان عالمی برادری سےکیےگئےاپنے وعدے پورےکریں طالبان افغانستان کو دہشت گردی کاگڑھ نہ بننےدیں اورانخلا کے عمل میں رکاوٹ نہ ڈالیں دنیا پر امن اور مستحکم افغانستان دیکھنا چاہتی ہےامریکہ کابل نہ چھوڑےاوراس بات کو یقینی بنائےکہ اس کی موجودگی میں جتنے زیادہ افراد افغانستان سے بحفاظت نکل سکتے ہیں وہ نکل جائیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

بلغاریہ: بس میں آگ لگنے سے 45 افراد ہلاک اور 7 زخمی

بلغاریہ ہائی وے پر بس میں آگ لگنے سے 45افرادہلاک اور 7زخمی…

سعودی حکام نےمنشیات کی کوشش ناکام بنادی

سعودی حکام نے 20 کلو منشیات برآمد کر کے اسمگلنگ کی کوشش…

کانگریسی رکن دوغلی پالیسی پر مودی حکومت پر برس پڑے

عمران پرتاب نے راجیہ سبھا میں کہا کہ جو فلم اسٹار مودی…

طالبان کا یکم رمضان کو ملک میں عام تعطیل کا اعلان

افغانستان کی سپریم کورٹ نےاعلان کیا ہے کہ ملک میں چاند نظر…