وفاقی وزیر احسن اقبال نےکہا ہےکہ سندھ اور بلوچستان سیلاب سے بہت متاثرہوئے،بلوچستان کے مشرقی اضلاع اور سندھ کے مغربی اضلاع میں پانی ہی پانی ہے، بارشوں اور سیلاب سے ایک ہزار 500 لوگ جاں بحق ہوئے بارشوں اور سیلاب سے فصلیں اور باغات کو نقصان پہنچا ،پاک افواج ،حکومت اور دیگر ادارے متاثرین کی امداد ی سرگرمیوں میں مصروف ہیں،
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.