آسام سے بھارت کی حکمران جماعت بی جے پی کے رہنما روپ جیوتی نے کہا ہے کہ تاج محل کو گرا دیا جائے، یہ محبت کی علامت نہیں،میں وزیراعظم مودی سے اپیل کرتا ہوں کہ اسے فوری منہدم کروائیں ، روپ جیوتی نے تاج محل کے ساتھ ساتھ دہلی کی قطب مینار کو بھی گرانےکامطالبہ کیامقام پردنیا کےسب سےخوبصورت مندرتعمیرکرائےجائیں
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.