اتوار کے روز میلبورن میں بارش کے 95 فیصد امکانات ہیں اگرچہ پیر کے روز ریزرو ڈےمختص کیا گیاتاہم اس روز بھی بارش کی پیشگوئی ہےٹورنامنٹ قوانین کے مطابق میچ مکمل تصور کرنےکیلئےاننگزمیں کم از کم دس، دس اوورز کا کھیل لازمی ہےاگر بارش کی وجہ سےبالکل بھی کھیل ممکن نہ ہوا توپھر دونوں فائنلسٹ ٹیموں کو مشترکہ فاتح قراردےدیاجائے گا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.