تین ملکی سیریز پاکستان ، بنگلہ دیش اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلی جائے گی نیوزی لینڈ کرکٹ نے سہ فریقی ٹی ٹونٹی سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا ہے سیریز ہیگلے اوول کرائسٹ چرچ میں 3 ملکی ٹورنامنٹ 7 سے 14 اکتوبر تک کھیلی جائے گی پاکستان اپنا پہلا میچ 7 اکتوبر کو بنگلہ دیش کے خلاف کھیلے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ون ڈے سیریز کے لیے آسٹریلوی اسکواڈ آج پاکستان پہنچے گا

اس وقت آسٹریلوی ٹیسٹ ٹیم پاکستان میں 3 میچز کی سیریز کھیلنےمیں…

فرانس کے فٹبالر کریم بنزیما نے فیفا بیلن ڈی آر ایوارڈ جیت لیا

ریال میڈرڈ کی نمائندگی کرنے والے فرانس کےفٹبالر کریم بنزیما نے فیفا…

آئی سی سی ٹیسٹ ٹیم رینکنگ میں قومی ٹیم کی ایک درجہ تنزلی

آئی سی سی نےٹیسٹ فارمیٹ کی نئی ورلڈ رینکنگ جاری کردی۔آئی سی…

کراچی ٹیسٹ: نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے بازو پر سیاہ پٹیاں باندھ لیں

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم سمیت تمام ارکان دوسرے ٹیسٹ کے چوتھے دن…