محکمہ موسمیات کے مطابق سائبیریا سے آنے والی ہوائیں کراچی میں داخل ہوچکی ہیں جس کے باعث موسم رات کے وقت بھی ٹھنڈا رہے گا صبح اور رات کے وقت شہر میں موسم سرد رہے گا۔محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پشاور سمیت خیبر پختونخوا میں سردی کی شدت میں اضافے کی پیش گوئی کی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

RDA Bans Commercial Constructions Up To 100 Metres Along Ring Road

RAWALPINDI, Oct 23 (APP): The 50th meeting of the Governing Body Rawalpindi…

رسیوں میں جکڑی سینکڑوں سال پرانی ممی دریافت

ماہرین نےلیما سے 25 کلو میٹر دورکاہامورکیلا سے  8 سو سے 12…

جنید صفدر کے بعدمریم نواز،حمزہ شہبازبھی بہترین گلوکار:بالی ووڈ،ہالی ووڈ بھی تعریفوں پر مجبور

    سابق وزیراعظم نوازشریف کا خاندان سیاست کے ساتھ ساتھ گلوکاری…