سوات کی تحصیل مٹہ میں فائرنگ کے نتیجے میں 2 سگےبھائیوں سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کےمطابق سوات کی تحصیل مٹہ کےعلاقے بہادر بانڈہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 3 افرادجاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ مرنے والوں میں 2 سگے بھائی اور ایک خاتون شامل ہے، مقتولین کی لاشیں اور زخمی کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

اسٹیٹ بینک نے امپورٹ پالیسی میں نرمی کردی

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے امپورٹ پالیسی میں نرمی کردی۔گورنر اسٹیٹ بینک…

شہباز گل کے کیس میں تشدد نہیں ہوا، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ شہباز گل کے کیس میں تشدد…

ملتان شہر کی تعمیر و ترقی کے لیے پنجاب حکومت پرُعزم

سینئر وزیر میاں اسلم اقبال کا کہنا تھا کہ پنجاب حکومت بڑے…

چیئرمین نجکاری کمیشن سلیم احمد عہدے سے مستعفیٰ

چیئرمین نجکاری کمیشن سلیم احمد نےاپنےعہدے سےاستعفیٰ دے دیا۔تفصیلات کےمطابق زاتی وجوہات…