بیرسٹر محمد علی سیف کے مطابق وزیراعلیٰ محمود خان پہلے ابیٹ آباد میں منصوبوں کے افتتاح کے لیے گئے جس کے بعد وہ مٹینگ میں شرکت کے لیے اسلام آباد پہنچے اور وہاں سے عمران خان کے ساتھ ہیلی کاپٹر میں صوابی جلسے میں شرکت کے لیے آئے ۔ جلسے سے واپسی پربذریعہ موٹروے اسلام آباد روانہ ہوئے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.