وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز آج مری میں مختلف اداروں کا دورہ کریں گے اور تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال مری کا وزٹ بھی کریں گے۔ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ حمزہ شہباز مری میں سڑکوں کی تعمیر و مرمت کے کام کا جائزہ لیں گے۔علاوہ ازیں حمزہ شہباز مری میں صفائی اور ٹریفک کے انتظامات کا معائنہ بھی کریں گے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.