ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کا کہنا ہے کہ یارحسین پولیس اسٹیشن پر نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے دستی بم حملہ کیا ہے۔حکام نے دستی بم حملے میں زخمی پولیس اہلکار کو اسپتال منتقل کردیا جبکہ واقعہ کی پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لیکر سرچ آپریشن شروع کردیا۔خیال رہے کہ خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.