بھارت کی ریاست اتر پردیش میں جینز پہننے پرسسرالیوں نےمبینہ طور پر17 سالہ بہوکوقتل کرڈالامہوادوہ سےتعلق رکھنےوالی 17سالہ لڑکی جینزپینٹ پہناکرتی تھی جس پراس کےنانا اور ماموں (سسر)نےاعتراض کیاتاہم لڑکی نہیں مانی اوراس مسئلہ پراس کا اپنے سسرالیوں سے جھگڑا ہوا۔رشتہ داروں نےڈنڈوں سےلڑکی کی پٹائی کردی جس کے نتیجہ میں وہ زخمی ہوگئی اور بعد میں اسکی موت ہوگئی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

برطانوی رکن پارلیمنٹ عصمت دری اور جنسی تشدد کے الزام میں گرفتار

برطانوی پولیس نے کنزرویٹو پارٹی سے تعلق رکھنے والے رکن پارلیمنٹ کو…

سندھ حکومت نے صوبے میں سویلین مارشل لاء لگا دیا ہے۔

اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ سندھ…

نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف کو وزیراعظم ہاؤس میں گارڈ آف آنر پیش

وزیراعظم شہباز شریف گزشتہ روز وزارت اعظمیٰ کا حلف اٹھانےکے بعد منگل…