لاہور: وزیراعظم شہباز شریف کےصاحبزادے سلیمان شہباز کی جہانگیر ترین اورعون چوہدری سےاہم ملاقات ہوئی ہے۔سلیمان شہباز کی جہانگیر ترین کی رہائش گاہ پر دونوں سیاسی رہنماؤں سےملاقات ہوئی جس میں موجودہ صورت حال اورمستقبل کے سیاسی لائحہ عمل کے حوالےسےبات کی گئیذرائع کے مطابق سلیمان شہباز نے جہانگیر ترین اور عون چوہدری کو وزیراعظم کا خصوصی پیغام پہنچایا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.