پی ایس ایل سیزن 8 کے پہلے کوالیفائر میچ میں ملتان سلطانز لاہور قلندرز کو 84 رنز سے شکست دے کر فائنل میں پہنچ گئیلاہور قلندرز ملتان سلطانز کی جانب سے دیا گیا 161 رنز کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی اور پوری ٹیم 76 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.