سندھ وائیلڈ لائیف ڈپارٹمنٹ نےکامیاب کارروائی کرتے ہوئے 1 ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ٹول پلازہ پر پشاور سے آنے والی بس سے متعدد بندر برآمد ہوئے جن کو سندھ وائیلڈ لائیف ڈپارٹمنٹ نے اپنی تحویل میں لے لیا۔ادارے کا کہنا ہے کہ بس سے بندروں کے 15 بچے برآمد ہوئے جن کو اپنی تحویل میں لے لیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کرناٹک میں طالبات کےحجاب پر پابندی کے بعدگائے کے گوشت کی فروخت پر پابندی

بنگلورو: بھارتی ریاست کرناٹک میں طالبات کےحجاب پرپابندی اور ہندو فیسٹیول میں…

بچوں بڑوں میں مقبول ڈرامہ سیریل”عینک والا جن”کی نئے نام کے ساتھ واپسی

90 کی دہائی کے مقبول ڈرامہ سیریل ’’عینک والا جن‘‘ایک بار پھر’’عینک…