اقتصاری رابطہ کمیٹی نے پیٹرولیم مصنوعات پر ڈیلرز مارجن میں اضافے کی سمری منظور کرلی۔پیٹرول پر ڈیلرز کا مارجن ایک روپیہ بڑھاکر 4 روپے 90 پیسے فی لیٹر کردیا گیا جبکہ ڈیزل پر منافع 3 روپے 30 پیسے سے بڑھا کر 4 روپے 13 پیسے کردیا گیا۔گزشتہ دنوں پیٹرولیم ڈیلرز نے منافع کے مارجن میں اضافے کے لیے ملک بھر میں پیٹرول پمپس بند کردیے تھے
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.