PAKISTAN-STEEL/PRIVATISATION

کراچی: پاکستان اسٹیل ملز سے تیسرے مرحلے میں 170 ملازمین فارغ کردیئے گئے ہیں۔ذرائع نے بتایا کہ وفاقی کابینہ نے جون 2020 میں اسٹیل ملز کے کُل 9350 ملازمین فارغ کرنے کی منظوری دی تھی، پہلے مرحلے میں 4544 اور دوسرے مرحلے میں 509 ملازم فارغ کئے گئے، اب مل کے 4127 ملازمین باقی رہ گئے ہیں، انہیں بھی مختلف مرحلوں میں فارغ کردیا جائے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

منال خان اور احسن محسن کی شادی کی تیاریاں شروع

پاکستان شوبز کی معروف جوڑی اداکارہ منال خان اور اداکار احسن محسن…

کورونا وبا: مزید 28 افراد جاں بحق، مثبت کیسز کی شرح 9.68 فیصد

پاکستان میں کورونا کے باعث مزید 28 افراد جاں بحق ہو گئےاین…

Five Killed as Passenger Bus Catches Fire in Khuzdar

ISLAMABAD, Oct 23 (APP): Five persons including women and children were killed…