چور جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب کانپور میں اسٹیٹ بینک آف انڈیا (SBI) کے اسٹرانگ روم میں 10 فٹ لمبی سرنگ کے ذریعے داخل ہوئے اور 1 کروڑ روپے کا سونا چوری کر لیا لیکن حیران کن طور پر چوروں نے 35 لاکھ روپے کے کرنسی نوٹوں کو ہاتھ تک نہ لگایا اور صرف سونا لیکر چلے گئے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.