کراچی:اسٹیٹ بینک آف پاکستان نےپاکستان کے75 ویں یوم آزادی کی مناسبت سے 75 روپےکا اعزازی بینک نوٹ جاری کردیا۔اسٹیٹ بینک کےمطابق 14 اگست مناتےہوئےاعزازی بینک نوٹ کا ڈیزائن پیش کیا گیا تھا، عوام کے لیے 75 روپےکا اعزازی بینک نوٹ آج سےجاری کیا جا رہا ہے۔اسٹیٹ بینک کا کہنا ہےکہ اعزازی نوٹ ملک بھر میں خریداری کے لیے استعمال کیا جاسکےگا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.