این سی بی نے بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کی گرفتاری کے معاملے پر تفتیش کرنے کے لیے اداکار کے ڈرائیور کو بھی طلب کرلیا ہے تاکہ اس بات کا پتہ لگایا جاسکے کہ آریان خان کے ماضی میں کہیں منشیات کی خریداری کے لیے کہیں کوئی تعلقات تو نہیں رہے۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.